Phone Setting پر جائیں> Security Section کھولیں> Unknown Source APK Installation کو فعال کریں۔
اگر آپ اینڈرائیڈ پر پہلی مرتبہ APK فائل کو انسٹال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو انسٹالیشن کے عمل میں رکاوٹ پیش آ سکتی ہے۔ انسٹالیشن کو آسانی سے مکمل کرنے کے لیے اوپر کے مراحل پر عمل کریں۔